Mutton Plao Recipe


مٹن پلاو

وہ ڈش ہے جس کے ذکر سے ہی دل میں ڈھولکی بجنے لگتی ہے، کڑاہی سے خوشبو آتی ہے، اور معدہ ایک دم سلیوٹ مارتا ہے۔ یہ کوئی عام پلاو نہیں، یہ “محبتوں کا میلہ” ہے، جو سالن کے بغیر بھی راجے مہاراجے والا مزہ دیتا ہے